سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی (آئی این پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ، 16 ہزار کی حد عبور کر لی۔ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی معمولی سستا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: زلزلہ متاثرین کیس؛ حکومت رقم دے دیتی تو لوگ اب تک خود گھر بنا چکے ہوتے، جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس

کاروباری ہفتے کا آغاز

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1308 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار 162 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

پچھلے ہفتے کی صورتحال

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 854 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 7 پیسے کی کمی ہو گئی، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 40 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...