وزیراعلی پنجاب کا صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ کے چچا ملک امتیاز بھرتھ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا اظہار افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی وزیر ملک صہیب بھرتھ کے چچا، ملک امتیاز بھرتھ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔
سوگوار خاندان کے ساتھ ہمدردی
وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔