الیکٹرک وہیکل خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت 10 لاکھ روپے تک گرا دی

کراچی میں قیمتوں میں کمی
پاکستان کی سب سے سستی الیکٹرک وہیکل سمجھی جانیوالی گاڑی مزید سستی ہوگئی کیونکہ کمپنی نے قیمتوں میں 10 لاکھ روپے کی کمی کردی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
GuGo Motors کا اعلان
ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق GuGo Motors نے اپنے GuGo Box EV کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا، جو اسے صارفین کے لیے مزید سستی بناتی ہیں۔ قیمت میں کمی کا یہ اعلان گاڑی کی لانچنگ کے دو مہینے بعد کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
نئی قیمتیں
GuGo Box کی نئی قیمتیں کچھ یوں ہیں:
الیکٹرک گاڑی خریدنے میں آسانی
قیمتوں میں کمی کی وجہ سے ان لوگوں کے لیے الیکٹرک گاڑی خریدنا آسان ہوگیا ہے جو روایتی گاڑیاں چھوڑ کر الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل ہونا چاہتے ہیں.