پی سی بی نے اہم کھلاڑی کو بھاری جرمانہ کر دیا

حماد اعظم پر 100 فیصد جرمانہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گریڈ ٹو کے ٹورنامنٹ میں شریک کنگز مین ٹیم کے کپتان حماد اعظم پر 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: امریکی اراکین کانگریس کا وزیر داخلہ محسن نقوی کے ہمراہ کرتار پور راہداری وگوردوارہ صاحب کا دورہ، زیرو پوائنٹ پر گفتگو

میچ کے دوران واقعہ

تفصیلات کے مطابق، حماد اعظم وننگ ٹرپل نائن اسپورٹس کے خلاف میچ میں آؤٹ ہونے پر غصے میں آگئے۔ ذرائع کے مطابق، حماد اعظم نے فیلڈ امپائرز کے ساتھ ساتھ میچ ریفری سے بھی بدتمیزی کی۔

رپورٹ اور جرمانہ

اس واقعے کے بعد فیلڈ امپائرز رفیق احمد اور عبدالکریم نے میچ ریفری کو رپورٹ کردیا۔ میچ ریفری نے حماد اعظم اور کنگز مین کے منیجر کو طلب کیا۔ حماد اعظم نے میچ ریفری علی گوہر کے ساتھ بھی آفیشل میٹنگ میں بھرپور بدتمیزی کی، جس کے نتیجے میں میچ ریفری نے حماد اعظم پر 100 فیصد جرمانہ عائد کر دیا۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...