ملیر جیل میں خودکشی کرنے والے ماہی گیر کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی گئی

بھارتی ماہی گیر کی خودکشی

لاہور(آئی این پی) ملیر جیل کراچی میں خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے والے بھارتی ماہی گیر کی لاش لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردی گئی۔ ماہی گیر کی لاش ایدھی فانڈیشن کے ذریعے کراچی سے واہگہ بارڈر پہنچائی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں چینی 10 روپے فی کلو مہنگی ہو گئی

ماہی گیر کی معلومات

بھارتی ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے 48 سالہ ماہی گیر گیراو گزشتہ 4 سال سے کراچی کی ملیر جیل میں قید تھا، جنہیں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ ایدھی فانڈیشن کے مطابق بھارتی ماہی گیر نے ملیر جیل میں خودکشی کرلی تھی اور 15 اپریل کو کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں اس کا پوسٹ مارٹم کرکے لاش ایدھی فانڈیشن کے حوالے کی گئی تھی۔

لاش کی واپسی کا عمل

متوفی کی لاش کراچی سے بذریعہ ہوائی جہاز لاہور پہنچائی گئی اور پھر ائیرپورٹ سے ایدھی فانڈیشن کی ایمبولیس میں واہگہ بارڈر پہنچائی گئی جہاں میت بھارتی حکام کے حوالے کی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...