لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بوندا باندی کا آغاز
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا پیر کو پاکستان کا دورہ متوقع
موسم کی تبدیلی
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہو گئی، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔
متاثرہ علاقے
اقبال ٹاؤن، وحدت کالونی، مصطفیٰ ٹاؤن، فیروز پور روڈ اور جیل روڈ کے اطراف میں بوندا باندی جاری ہے۔