ڈی آئی خان؛ایس ایچ او کی گاڑی پر فائرنگ، ہیڈکانسٹیبل سمیت 2افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کا واقعہ

ڈیرہ اسماعیل خان (ڈیلی پاکستان آن لائن) میں ایس ایچ او تھانہ چودہوان کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ہیڈکانسٹیبل سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: بائبل بیلٹ: جہاں دائیں بازو کے مسیحیوں کا عقیدہ ہے کہ ٹرمپ خدا کا بھیجا ہوا ہے

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، یہ واقعہ ڈی آئی خان میں موسیٰ زئی کے قریب پیش آیا، جہاں ایس ایچ او تھانہ چودہوان قاسم خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ گولیاں لگنے سے ہیڈکانسٹیبل جاوید عالم سمیت دو افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ حملے میں ایس ایچ او محفوظ رہے۔

پولیس کا ردعمل

پولیس کے مطابق، اہلکار عدالت میں گواہی دینے کے لیے نجی گاڑی میں ڈی آئی خان آ رہے تھے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ جبکہ لاشوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...