سب سے اچھی حکومت کس نے کی۔۔؟(مسکرائیے )
ایک دلچسپ گفتگو
چاچا جی سے پوچھا گیا۔۔۔
یہ بھی پڑھیں: مُعروف کامیڈین برکت علی نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟
چاچا جی کی عمر
چاچا جی: آپ کی عمر 80 سال ہو گئی ہے، آپ نے اِتنی حکومتیں دیکھی ہیں، آپ کے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی؟
چاچا جی کا جواب
چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بڑے وثوق سے بولے۔۔۔
بیٹا۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تمہاری چاچی نے......








