میں نے 150 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلق بنایا — آدمی کا مذہبی گرو کے سامنے شرمناک اعتراف

روحانی رہنمائی کی طلب
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے معروف سنت پریم آنند مہاراج نے حال ہی میں ایک ایسے شخص کو روحانی رہنمائی دی جو اپنے ماضی پر شرمندگی محسوس کر رہا تھا۔ نیوز 18 کی رپورٹ کے مطابق ایک فرد نے مہاراج سے رجوع کیا اور اعتراف کیا کہ اُس کے اب تک 150 مردوں کے ساتھ جسمانی تعلقات رہے ہیں اور اب وہ خود کو گناہگار محسوس کرتا ہے۔ اس شخص نے رہنمائی کی درخواست کی۔
پریم آنند مہاراج کا جواب
پریم آنند مہاراج نے جواب دیا "تم پر بھگوان کی خاص کرپا ہے۔ تم نے ابھی تک صرف ڈر اور پریشانی دیکھی ہے، سچی خوشی نہیں۔ اس حالت میں بھگوان کا نام لو، اپنی خواہشات پر قابو پاؤ، تب تم بہتر انسان بن سکتے ہو۔"