وفاق ہمارا قرض دار ہے ، شاندانہ گلزار

شاندانہ گلزار کا بیان

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رکن قومی اسمبلی و رہنما پی ٹی آئی شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بجلی کی مد میں وفاق ہمارا قرض دار ہے، ہمارا صوبہ بجلی بناتا ہے لیکن ہمیں ہی بجلی نہیں ملتی۔ وفاقی حکومت نے قسم کھائی ہے خیبر پختونخوا میں انفراسٹرکچر پر کام نہیں کرنا۔

یہ بھی پڑھیں: کچے کے علاقے میں پہلی مرتبہ ڈرون کے ذریعے آپریشن، 9 ڈاکو ہلاک درجنوں زخمی

پریس کانفرنس میں گفتگو

پشاور میں تحریک انصاف کے رہنماؤں شاندانہ گلزار اور معظم بٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی مد میں وفاق ہمارا قرض دار ہے، ہمارا صوبہ بجلی بناتا ہے لیکن ہمیں ہی بجلی نہیں ملتی۔ ہمیں 100 فیصد بجلی میں سے 10 فیصد بجلی چاہیے۔

مائنز اینڈ منرلز بل پر بات چیت

"جنگ" کے مطابق ایڈووکیٹ معظم بٹ نے مائنز اینڈ منرلز بل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ مائنز اینڈ منرلز بل کا مسودہ امریکہ اور برطانیہ کے اشتراک سے بنا ہے۔ اے این پی نے خیبر پختونخوا میں اس بل کی مخالفت کی اور بلوچستان میں حمایت کی، ہمارے بھی کچھ ساتھیوں نے اس بل کی حمایت کی ہے۔ بل کی منظوری کی صورت میں عوام کو تیار رہنا چاہیے۔ اگر کے پی اسمبلی میں یہ بل منظور ہوا تو اسے چیلنج کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...