اسلام آباد ہائیکورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹسز کی تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) - اسلام آباد ہائی کورٹ سمیت چاروں ہائیکورٹس میں مستقل چیف جسٹسز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کا پہلا دن، لاہور وائٹس اور ایبٹ آباد کے باولر ز نے میدان مار لیا

اجلاس کی تاریخ میں تبدیلی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا 2 مئی کو ہونے والا اجلاس ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔ اب یہ اجلاس 19 مئی کو منعقد ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: عقیل، مزمل، شعیب خواجہ افتخار میموریل ٹینس سیمی فائنلز میں پہنچ گئے

چیف جسٹسز کی تعیناتی پر غور

ذرائع کے مطابق، جوڈیشل کمیشن کے 19 مئی کے اجلاس میں بلوچستان اور سندھ ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کی تعیناتی بارے غور کیا جائے گا۔ مزید برآں، اجلاس میں پشاور اور اسلام آباد ہائی کورٹس میں مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: چارسدہ میں تعینات لیڈی پولیس اہلکار کو پشاور میں قتل کردیا گیا

نامزدگیاں طلب کی گئی ہیں

چار مئی تک چاروں صوبائی ہائی کورٹس کے لئے نامزدگیاں طلب کر لی گئی ہیں۔ مستقل چیف جسٹسز کی تعیناتی کے لئے 3 سینئر ججز کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز سنیارٹی کا تنازع

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز سنیارٹی کا تنازع آئینی بینچ میں زیر سماعت ہے، جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں آئینی بینچ 22 اپریل کو کیس کی سماعت کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...