پاکستان بزنس کونسل دبئی کی لاہور میں منعقد ہونے والی چوتھی ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو میں شرکت، قونصلیٹ کی نمائندگی، کمرشل قونصلر علی زیب خان نے کی

پاکستان بزنس کونسل کی چوتھی ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو میں شرکت

دبئی (طاہر منیر طاہر) – پاکستان بزنس کونسل دبئی نے 17 تا 19 اپریل لاہور میں منعقد ہونے والی چوتھی ہیلتھ، انجینئرنگ اینڈ منرلز شو (HEMS 2025) میں بھرپور شرکت کی۔ صدر پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ اور دبئی میں پاکستان کے قونصل خانہ کے اشتراک سے نمائش میں موجود تھے۔ قونصل خانہ کی نمائندگی کمرشل قونصلر علی زیب خان نے کی جس میں غیر ملکی وفود کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور مؤثر B2B ملاقاتیں بھی ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایئر انڈیا کے عملے کا رکن ایک مسافر کے ساتھ ایسا کام کرتے ہوئے پکڑا گیا کہ گرفتار کرلیا گیا

اعلیٰ سطحی سیشنز اور ملاقاتیں

شرکاء کو پروقار اعلیٰ سطحی سیشن میں شرکت کا موقع ملا، جس کی قیادت وفاقی وزیر تجارت، سیکریٹری تجارت اور چیف ایگزیکٹو TDAP نے کی۔ صوبائی وزیر برائے تجارت، صنعت و سرمایہ کاری شفاعت حسین، چیف ایگزیکٹو ٹی ڈی اے پی فیض احمد، اور سیکریٹری ٹی ڈی اے پی شیراز تاج نے متحدہ عرب امارات کے وفد (PKAE) کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں۔

تجارتی و سرمایہ کاری کے مواقع

ان ملاقاتوں کے دوران صحت، انجینئرنگ اور معدنیات کے شعبوں میں مؤثر تجارتی و سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال ہوا جو باہمی تعاون کے فروغ کا باعث بنے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...