عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے

پوپ فرانسس کا انتقال
ویٹی کن سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس چل بسے۔
اعلامیہ کی تفصیلات
ویٹی کن سٹی اعلامیہ کے مطابق عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں چلے بسے۔ پوپ فرانسس طویل عرصے سے علیل تھے، اور ویٹی کن سٹی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔