علامہ اقبالؒ کے فلسفے کو اپناتے ہوئے قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا: چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ

پیغام علامہ اقبالؒ کی برسی پر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ نے علامہ اقبالؒ کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ علامہ اقبالؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانان برصغیر میں آزادی کی اہمیت کا احساس جگایا۔ اقبال صرف شاعر ہی نہیں بلکہ ایک اہل بصیرت رہنما بھی تھے۔ انہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے علیحٰدہ مملکت کا تصور پیش کیا، ہمیں ان کے فلسفے کو اپناتے ہوئے قومی یکجہتی کو فروغ دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: کئی لوگ میری ناکامی کا انتظار کر رہے ہیں، کارتک آریان بالی ووڈ پر برس پڑے

اقبال کے فلسفے کی ضرورت

انجینئر محمد رمضان بٹ کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرتی حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ قوم ایک مرتبہ پھر اقبال کے فلسفے کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائے۔ علامہ اقبالؒ کا خودی کا فلسفہ تمام افکار کا نچوڑ ہے جس پر عمل کرکے مسلمان دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرسکتے ہیں۔

ایسٹر کی مبارکباد

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد رمضان بٹ نے ایسٹر کے موقع پر تمام مسیحی برادری خاص طور پر لیسکو کے مسیحی ملازمین کو مبارکباد بھی دی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ایسٹر کےپرمسرت موقع پر پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایسٹر کا تہوار ہمیں بے لوث محبت اور خدمت کا درس دیتا ہے۔ حضرت عیسیٰؑ اللہ کے برگزیدہ پیغمبروں میں سے ایک ہیں اور ان کی زندگی ہمیں انسانیت، انصاف، سچائی اور ہمدردی کا درس دیتی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...