پوپ فرانسس کا انتقال، وزیر اعلیٰ مریم نواز کا دنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے تعزیت کا اظہار

وزیر اعلیٰ پنجاب کا افسوس
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پوپ فرانسس جارج ماریو برگوگلیو کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اچھی خبر:بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع
مریم نواز کی تعزیت
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پوپ فرانسس کے انتقال پر دنیا بھر کی کرسچین کمیونٹی سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
پوپ فرانسس کی خدمات
وزیر اعلیٰ نے پوپ فرانسس کی امن کے لیے خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔