بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچے کا کیس، عدالت نے باپ کو شاندار حکم دیدیا

فیملی کورٹ کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) فیملی کورٹ نے بغیر شادی کے پیدا ہونے والے بچے کے باپ کو ثابت ہونے کے کیس میں باپ کو بچے کی کفالت کا حکم دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مناہل ملک فحش ویڈیو لیک ہونے کے بعد بھارت میں مقبول ہو گئیں

واقعہ کی تفصیلات

عدالت کو بتایا گیا کہ افضل نے خاتون کو بغیر شادی کے رکھا جس سے ایک بچہ پیدا ہوا۔ افضل نے خاتون سے شادی کر لی لیکن بچے کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ڈی این اے کرانے کے بعد ثابت ہوا کہ بچہ افضل کا ہی ہے۔ عدالت نے افضل کو دیگر بچوں کے ساتھ اس بچے کی کفالت کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت میں لاہور ہائیکورٹ کی ایک ججمنٹ بھی پیش کی گئی۔

عدالت کے ریمارکس

عدالت نے سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص بغیر نکاح کے خاتون کو رکھتا ہے یا زبردستی کرنے سے بچہ پیدا ہو جاتا ہے تو وہ کفالت کرے گا۔ فیملی کورٹ نے دعویٰ پر باپ کو خرچہ دینے کا حکم دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...