صحت سے متعلق خبروں پر نوازشریف کو موقف بھی آگیا

نواز شریف کا پاکستان کی ترقی پر زور

لندن (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا، دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا

صحت کے حوالے سے وضاحت

نواز شریف نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری صحت بالکل ٹھیک ہے اور اس حوالے سے غلط خبر پھیلائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیتن یاہو سن لو، ایک، ایک بچے کے خون کا حساب لیں گے: حافظ نعیم الرحمان

وزیراعظم کی کارکردگی کا اعتراف

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان صحیح سمت میں چل پڑا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف بہترین کام کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی ، سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد سے متعلق بل منظور

اقتصادی بحالی میں شہباز شریف کا کردار

انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے گرتی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے پنجاب میں ترقی کی نئی منازل طے کی ہیں، پنجاب میں کوئی بھی کام میرٹ کے خلاف نہیں کر رہے۔

یہ بھی پڑھیں: معتبر یوٹیوبر کی گھر سے لاش برآمد

لاہور کی ترقی کے منصوبے

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور کی بحالی کیلئے بہت سے منصوبے چل رہے ہیں اور لاہور کو اصلی حالت میں بحال کریں گے۔

پچھلے خدشات اور speculations

یادرہے کہ اس سے قبل کہا جا رہا تھا کہ نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ ہورہے ہیں اور صحت کی وجہ سے انہوں نے لندن میں اپنا قیام بڑھا لیا ہے۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...