عالیہ میری سگی بہن پوجا کے آگے کچھ نہیں، ان میں ٹیلنٹ ہے نہ شکل: سوتیلے بھائی راہول کا انٹرویو

راہول بھٹ کا عالیہ بھٹ سے موازنہ

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی وڈ سپر اسٹار عالیہ بھٹ کے سوتیلے بھائی راہول بھٹ نے اپنی سگی بہن پوجا کو عالیہ سے بہتر قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پروڈیوسر نے کام دینے کے بدلے کیا شرط رکھی تھی؟ اداکارہ عائشہ کپور کا تہلکہ خیز انکشاف

راہول بھٹ کا انٹرویو

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت کے معروف ہدایتکار مہیش بھٹ کے بیٹے راہول، عالیہ بھٹ اور شاہین بھٹ کے سوتیلے اور سابقہ اداکارہ پوجا بھٹ کے سگے بھائی ہیں جنہوں نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں انٹرویو دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ریئل اسٹیٹ پر ٹیکس لگ گیا

فٹنس ماہر کا نقطہ نظر

اپنے طویل انٹرویو میں فٹنس ماہر و ٹرینر راہول بھٹ نے کارتیک آریان، عامر خان، ساجد خان اور علی فضل کی ٹرانسفارمیشن اور باڈی بلڈنگ کے ذریعے ان کی شخصیت میں بہتری لانے پر بھی کھل کر بات کی۔

یہ بھی پڑھیں: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

رنبیر کپور پر رائے

راہول بھٹ سے پوچھے گئے سوالات کے جواب میں فٹنس ماہر نے بتایا کہ میں رنبیر کپور کی صرف اس حد تک عزت کرتا ہوں کہ وہ ایک بہت اچھے والد ہیں، میری سوتیلی بہن کے اچھے شوہر ہیں، وہ میری بہن کا بہت خیال رکھتے ہیں، اس سے زیادہ میں کچھ نہیں جانتا کہ وہ کیسے اداکار ہیں اور کیسی اداکاری کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان تاریخ کا اعلان کریں گے تو پورا ملک نکلے گا، علی امین گنڈاپور

عالیہ بھٹ کی تعریف اور تنقید

انہوں نے عالیہ بھٹ سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ ایک اچھی ماں ہیں، باصلاحیت اور کامیاب اداکارہ ہیں اور اگر آپ مجھے عالیہ کا پوجا کے ساتھ موازنہ کرنے کے لئے کہیں تو عالیہ بھٹ میری سگی بہن کے آگے کچھ بھی نہیں ہے، نہ ہی عالیہ میں ٹیلنٹ ہے اور نہ ہی اس کی شکل ہے، عالیہ بھٹ میری بہن کے سامنے پانی کم چائے ہیں۔

ذاتی رائے کا اظہار

راہول بھٹ نے مزید کہا کہ یہ میری رائے ہے کہ عالیہ میری حقیقی بہن کے سامنے ٹیلنٹ اور شکل میں آدھی بھی نہیں ہے، یہ میری ذاتی رائے ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...