وفاقی محتسب کا ایبٹ آباد کا دورہ، غریب عوام تک انصاف ان کی دہلیز پر پہنچا یا جا رہا ہے: اعجاز احمد قریشی

وفاقی محتسب کا ایبٹ آباد میں دورہ

ایبٹ آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے ایبٹ آ باد میں سر کا ری افسروں پر زور دیا ہے کہ وفاقی محتسب کے فیصلوں پر عملد رآ مد کو یقینی بنائیں تاکہ شکا یت کنند گان کو فو ری ریلیف مل سکے۔

یہ بھی پڑھیں: نہریں نکالنے کے منصوبے کیخلاف قرارداد ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پر پیپلزپارٹی کا قومی اسمبلی میں احتجاج

عوام کی داد رسی کا مقصد

انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب سیکر ٹر یٹ غر یبوں کی عدا لت ہے اور اس ادارے کا مقصد نا دار اور پسما ندہ طبقے کی داد رسی کر نا ہے۔ 200 سے زا ئد وفاقی سر کا ری اداروں کے خلاف شکا یات کے ازالے کے لیے پر عز م ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پلیٹ فارم ٹکٹ کی بھی عجب داستان ہے

شکایات کا ازالہ

سرکاری افسران کو عوام الناس کی شکایات کے ازالے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں بر وئے کار لا نا چا ہئیں۔ 2024ء کا سال اس حوا لے سے انتہا ئی اہم اور یا دگا ر رہا کہ اس سال ریکارڈ شکا یات آ ئیں اور ریکارڈ فیصلے کیے گئے۔ گز شتہ بر س 2 لا کھ 26 ہزار372 شکا یات آئیں اور دو لا کھ 23 ہزار198 شکا یات کے فیصلے کئے گئے۔ 93.21 فیصد فیصلوں پر عملد رآ مد بھی ہو گیا جو ایک ریکارڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: انڈیا میں مسجد کے سروے کے دوران چار افراد ہلاک: مسلمانوں کو یکطرفہ نشانہ بنایا گیا، ہم میں پولیس کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں

اجلاس کا انعقاد

وفاقی محتسب نے ان خیا لا ت کا اظہار گز شتہ روز ایبٹ آ باد میں اپنے ادارے کے علا قائی دفتر کے دورہ کے دوران وفاقی اداروں کے مقا می سر برا ہان کے سا تھ ایک اجلا س کے دوران کیا۔ اس مو قع پر وفاقی محتسب نے میڈ یا کے نما ئند وں سے بھی ملا قا ت کی۔

یہ بھی پڑھیں: صادق خان نے ممدانی کے میئر منتخب ہونے کو فنٹاسٹک فتح قرار دیا

کھلی کچہر یاں

انہوں نے کہا کہ عوام النا س کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصا ف فراہم کر نے کے لیے ملک بھر میں 126 کھلی کچہر یاں منعقد کی گئیں۔ او سی آ ر پروگرام کے تحت 171 دوروں کے دوران 4840 شکا یات نمٹا ئی گئیں، جب کہ سر کا ری اداروں کے نظا م کی ا صفا ح اور خد مات کو بہتر بنا نے کے لیے وفاقی محتسب کی معا ئنہ ٹیموں نے سر کا ری محکموں کے 79 دورے کیے۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ میں ایران نے کتنے ایٹمی سائنسدان کھوئے؟

نئے دفاتر کا قیام

مظفرآ باد، آزاد جموں وکشمیر، گلگت بلتستان اور سا ہیوال میں حال ہی میں نئے دفا تر کے قیام کے بعد یہ ادارہ اب ملک بھر کے 25 شہروں میں مو جود ہے۔ عنقر یب ڈیرہ غازی خان میں بھی علا قائی دفتر قائم کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جوڑوں میں مقبول ہوتا نیا رجحان “Apartners” کیا ہے؟

شکایات کا اندراج

انہوں نے کہا کہ وفاقی محتسب میں شکا یات داخل کر کے انصاف حاصل کر نا بہت سا دہ اور آ سان ہے۔ وفاقی محتسب کے اہم اقدامات میں شکا یات کے اندراج اور زوم لنک نیز وٹس ایپ کے ذریعے سما عت میں شمو لت کے لئے انفا رمیشن ٹیکنا لوجی اور ڈیجیٹل پلیٹ فا رمز کا استعمال بھی شا مل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک سال پرانی تقریر کے چند سیکنڈ کاٹ کر پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے، ہمیشہ فلسطین کا مقدمہ لڑا، چوہدری سالک حسین

خصوصی اقدامات

سمند ر پا ر پا کستا نیوں اور بچوں کی شکایات کے ازالے کے لیے ہم نے الگ سے شکا یات کمشنر متعین کر رکھے ہیں۔ جیلوں میں قید یوں کی سہولیات کے لیے بھی متعدد اقدا مات کیے ہیں۔

غریب عوام کے لیے انصاف

وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی نے مز ید کہا کہ یہ ادارہ حقیقی معنوں میں غر یب آ دمی کی عدا لت ہے جو بڑی تعداد میں شکایت کنند گان کو ان کے گھر کی دہلیز پر انصاف فرا ہم کر رہا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...