نواز شریف کا برطانیہ سے فوری پاکستان آنے کا فیصلہ، اہم اجلاس طلب

نوازشریف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے لندن سے فوری طور پر پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سردار ایاز صادق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی خیریت دریافت کی
پاکستان آمد کی تاریخ
ایکسپریس نیوز کے مطابق میاں محمد نوازشریف کل پاکستان پہنچیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے شام کے 3 مقامات پر فضائی حملے، وارننگ دے دی
شہبازشریف کو ہنگامی بریفنگ
نوازشریف نے ہنگامی طور پر شہبازشریف کو 25 اپریل کو اہم معاملے پر بریفنگ کے لیے جاتی عمرہ بھی بلا لیا۔
اہم ملاقاتیں
نوازشریف بروز جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔