لاہور: 3 بھائی دریائے راوی میں ڈوب کر جاں بحق

Three Brothers Drown in River Ravi
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دریائے راوی کے کنارے کھیلتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب کر 3 بھائی جاں بحق ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکہ نے تحریر الشام کو بڑی خوشخبری سنادی
Incident Details
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق دریائے راوی میں ڈوبنے والے تینوں بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ تینوں بھائی کھیل کود کے دوران دریا میں ڈوب گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کی فیس 10 لاکھ روپے کرنے کے دعووں پر “بھائیو، کبھی پڑھ بھی لیا کرو” کا مشورہ
Rescue Operations
ریسکیو ٹیم نے تینوں بچوں کو مردہ حالت میں دریا سے نکالا۔ بچوں کی شناخت 6 سال کے نصیب اللہ، 7 سال کا امیرحمزہ اور 9 سال کا قدرت اللہ کے ناموں سے ہوئی۔
Aftermath
پولیس نے لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔