پاکستانی ہندوؤں کو جاری کردہ ویزے منسوخ نہیں ہوں گے، بھارت

بھارت کا ویزوں کا فیصلہ

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو جاری کیے گئے ویزے منسوخ کرنے کے فیصلے کا اطلاق بھارت میں طویل قیام کے اجازت نامے رکھنے والے پاکستانی ہندوؤں پر نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں فل کورٹ اجلاس شروع

مقبوضہ کشمیر میں حملہ

یاد رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے علاقے پہلگام میں منگل کو مبینہ حملے میں 26 افراد کی ہلاکت کے بعد بھارت کی کابینہ کمیٹی برائے سلامتی نے سارک ویزا استثنا اسکیم کے تحت پاکستانیوں کو جاری کیے جانے والے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت میں موجود پاکستانی شہریوں کو ملک چھوڑنے کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کمل میر نے فواد خان کو اپنا کرش قرار دیدیا

وزارت خارجہ کی وضاحت

ڈان نیوز کے مطابق جمعرات کو جاری ایک وضاحت میں وزارت خارجہ نے کہا کہ اس فیصلے کا اطلاق پاکستانی ہندو شہریوں کو پہلے سے جاری کردہ طویل مدتی کارآمد ویزوں پر نہیں ہوگا۔

ایئر انڈیا کا اعلان

دریں اثنا ایئر انڈیا نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارتی ایئرلائنز کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کے بعد شمالی امریکا، برطانیہ، یورپ اور مشرق وسطیٰ جانے والی اس کی پروازیں متبادل توسیعی راستہ اختیار کریں گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...