سپئیرئیر کالج رائیونڈ کے سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں تقریب ، ایسے پروگرام کروانے کا مقصد طلباء کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے: عقیل احمد چوہدری

سپورٹس فیسٹیول کا آغاز
لاہور (ویب ڈیسک) سپئیرئیر کالج رائیونڈ کے سپورٹس فیسٹیول کا پروگرام خیابان امین سٹیڈیم میں ہوا جس میں طلباء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کابل پہنچ گئے
مہمان خصوصی کا تعارف
تقریب میں مہمان خصوصی ڈائریکٹر سپئیرئیر یوسف، سپیریئر گروپ آف کالجز ڈائریکٹر شاہد، پرنسپل واپڈا ٹاون کیمپس شاہد رضا، پرنسپل ٹاون شپ کیمپس لاہور حافظ نواز، پرنسپل انس اسحاق، وائس پرنسپل نوید جاوید، ایڈمن مارکیٹنگ انچارج پروفیسر قاضی محمد عظیم نے شرکت کی۔
یہ بھی پڑھیں: بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ: شام کے مختلف علاقوں میں کن کی حکمرانی ہے؟
تعلیم اور تربیت کا اہداف
اس موقع پر سپئیرئیر کالج رائیونڈ کے پرنسپل عقیل احمد چوہدری کا کہنا تھا کہ تعلیم کے ساتھ بچوں کی تربیت کے لیے ایسے پروگرام کروائے جاتے ہیں تاکہ بچوں کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی میں مکان کی چھت پر طیارہ گر کر تباہ، دو افراد ہلاک
تصویر کا اشتراک
شخصیت کی بہتری کیلئے پروگرام
پروفیسر قاضی محمد عظیم کا کہنا تھا کہ بچوں کے لیے اس طرح کے پروگرام کا مقصد ان کی شخصیت کو نکھارنا ہے تاکہ وہ معاشرے کے مفید شہری بھی بن سکیں، پاکستان سے محبت ہماری اولین ترجیح ہے۔