سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
سندھ حکومت کا اعلان
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کا 1028 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش
یوم مزدور کی تعطیلی
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کی تفصیلات
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں جمعرات کو سرکاری و نیم سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ یکم مئی کو سکول، کالجز اور جامعات بھی بند رہیں گی۔








