وزیراعلیٰ کے گاڑی پر جی ٹی روڈ پر مختلف شہروں کے اچانک دورے، صفائی کی مجموعی صورتحال کا مشاہدہ کیا

وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک دورہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گاڑی پر جی ٹی روڈ پر مختلف شہروں کے اچانک دورے کیے۔ انہوں نے سمبڑیال، وزیرآباد، سیالکوٹ، گھکڑ منڈی اور دیگر شہروں میں صفائی کی مجموعی صورتحال کا مشاہدہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''ستھرا پنجاب'' کے تحت شہروں میں صفائی کا جائزہ لیا۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، خواجہ آصف کا بیان

صفائی اور انفراسٹرکچر کی صورتحال

وزیراعلیٰ مریم نواز نے روڈز کی عمومی صورتحال کا معائنہ کیا اور تجاوزات کے خاتمے کے اقدامات کا مشاہدہ کیا۔ انہوں نے ''ستھرا پنجاب'' کے تحت صفائی ستھرائی میں بہتر صورتحال کو سراہا اور متعلقہ محکموں کو صفائی ستھرائی میں مزید بہتری کی ہدایت کی۔

شہریوں کی ذمہ داری

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ شہروں اور دیہات میں صفائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ گلی محلوں اور بازاروں کو صاف ستھرا رکھنے میں شہری حکومت کی معاونت کریں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...