عمران خان کا چیف جسٹس، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط

عمران خان کا خط چیف جسٹس کو

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر کے نام قلمبند کئے گئے ایک خط میں اپنے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے اور ایکشن لینے کی استدعا کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مجھے کرکٹ کھیلنے پر افسوس ہے، معروف بھارتی کپتان اظہر الدین کا بیان

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کا اقدام

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری و قانونی امور کے سربراہ سلمان اکرم راجہ نے 9 صفحات پر مشتمل خط چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے چیمبر میں پہنچایا۔ اس موقع پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ اور دیگر قیادت بھی ان کے ہمراہ تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کین ولیمسن پی ایس ایل کھیلنے پاکستان پہنچ گئے

خط کی تفصیلات اور اہم نکات

"آئین کی حالت اور پاکستان میں قانون کا نفاذ" کے عنوان سے تحریر کئے گئے خط میں عمران خان کی جانب سے اپنے اوپر دو سو سے زائد فوجداری مقدمات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی اور بشریٰ بی بی کو ملنے والی سزائے قید کو اپنے خلاف سیاسی انتقامی کارروائی قرار دیا ہے۔

دیگر رہنماوں کا ذکر

خط میں پارٹی کے دیگر رہنماو¿ں شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید اور اعجاز چودھری وغیرہ کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...