پہلگام واقعہ سکیورٹی ناکامی ہے، پاکستان سے جنگ کی کوئی ضرورت نہیں: وزیرِ اعلیٰ کرناٹک

سدارامیا کا بیان

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست کرناٹک کے وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی کوئی ضرورت نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پہلگام واقعہ سکیورٹی کی ناکامی ہے، اور ہمیں جنگ کے حق میں نہیں ہونا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک کو مزید نئے یا “آخری کارڈ” کی نہیں امن اور سیاسی استحکام کی ضرورت ہے،شیری رحمان

پاکستانیوں کی واپسی

روز نامہ جنگ کے مطابق، وزیرِ اعلیٰ سدارامیا نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی واپسی کے اقدامات کئے جائیں گے۔

نکتہ چینی

دوسری جانب، جنگ مخالف بیان پر بی جے پی کے رہنماو¿ں نے وزیرِ اعلیٰ کرناٹک پر تنقید کی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...