پاک بھارت کشیدگی، ترکی سے بڑی خبر آگئی

ترکی اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان بات چیت

انقرہ/ اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پہلگام واقعے کے بعد پیدا ہونے والی پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں ترکی کے وزیر خارجہ کا پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے رابطہ ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق، ترک وزیر خارجہ کا پاکستان کے نائب وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: کیا شیخ حسینہ بھارت سے دوبارہ بنگلہ دیش کی سیاست میں سرگرم ہو رہی ہیں؟

تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلہ خیال

سفارتی ذرائع کے مطابق، ترکی کے وزیر خارجہ حکان فدان اور پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے آج پاکستان اور بھارت کے درمیان تازہ ترین صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔

ترکی اور پاکستان کے تعلقات

واضح رہے کہ ترکی پاکستان کا برادر اسلامی ملک اور قریبی ترین اتحادی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون فروغ پا رہا ہے۔ اس سے قبل پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے بھی بھارت کے ساتھ موجودہ صورت حال کے تناظر میں پاکستان کے دفتر خارجہ کا دورہ کیا تھا.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...