غیر ملکی کرکٹر جو ہنی مون چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گیا

کامندو مینڈس کا شاندار آئی پی ایل آغاز

حیدر آباد (آئی این پی) آئی ایل پی کی ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کے اوور سیز پلئیر کامندو مینڈس شادی کے بعد ہنی مون چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: امیر ترین نان فائلرز کی باری آ گئی

سری لنکن آل رانڈر کا اہم کردار

سری لنکا کے ابھرتے ہوئے آل رانڈر کامندو مینڈس آئی پی ایل کے رواں سیزن میں سن رائزرز حیدرآباد کی نمائندگی کر رہے ہیں، انہوں نے چنائی سپر کنگز کیخلاف میچ میں ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم کا کراچی میں نویں جماعت کے نتائج پر عدم اعتماد

چنائی سپر کنگز کے خلاف فتح

گزشتہ دنوں چنائی کو اپنے ہوم گرائونڈ پر سن رائزرز حیدرآباد نے 5 وکٹوں سے شکست دی۔ اس میچ میں دھونی کی ٹیم محض 154 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی جبکہ حریف فرنچائز نے ہدف صرف 18.4 اوورز میں حاصل کرلیا۔

ٹیم کی موجودہ صورتحال

سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 9 میچز میں 3 فتوحات اور 6 شکستوں کے ساتھ 8ویں پوزیشن پر موجود ہے۔ سری لنکن اسٹار کی مارچ 2025 میں نشنی کے ساتھ شادی کی تقریب ہوئی اور اپنا مختصر ہنی مون منانے کے بعد وہ فوراً آئی پی ایل کھیلنے پہنچ گئے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...