ایم کیو ایم پاکستان کا سینیٹ انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ، امیدوار کو ٹکٹ بھی جاری

ایم کیو ایم پاکستان کا سینیٹ کی نشست پر انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایم کیو ایم پاکستان نے پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

نگہت مرزا کو پارٹی ٹکٹ کا اجرائی

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے سینیٹ انتخاب کے لئے نگہت مرزا کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی امیدوار نگہت مرزا آج ہی اپنا پارٹی ٹکٹ آر او کو جمع کرائیں گی۔

پیپلز پارٹی کی درخواست

پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز ایم کیو ایم پاکستان سے سینیٹ انتخاب سے دستبردار ہونے کی درخواست کی تھی۔ سینیٹ انتخاب سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے اور سینیٹ انتخاب 6 مئی کو سندھ اسمبلی کی عمارت میں ہو گا۔

تاج حیدر کا انتقال

یاد رہے کہ سینیٹ کی نشست پیپلز پارٹی کے رہنما تاج حیدر کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...