ہر ورکر کو محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے: وزیراعلیٰ مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا پیغام

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ورک پلیس پر تحفظ اور صحت یقینی بنانے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہرورکر کو محفوظ اور صحت مند ماحول کی فراہمی بنیادی حق ہے۔ ہر ادارے کی ترقی اور اہداف کے حصول کے لیے افرادی قوت کا صحت مند اور محفوظ ہونا ضروری ہے۔ محفوظ ورک پلیس معیشت کی ترقی اور خوشحال معاشرے کی بنیاد بھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی فتح اور امریکہ کو کرپٹو کرنسی کا عالمی مرکز بنانے کا منصوبہ: ایک بِٹ کوائن کی قیمت 80 ہزار ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ورکرز کی فلاح و بہبود

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں ورکرز کی فلاح و بہبود، ان کی حفاظت اور صحت کے لیے کئی ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔ ورکرز کی عزت، صحت، تحفظ اور سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ صنعتی ادارے اور کام کرنے والے ورکرز کی حفاظتی اصولوں کی پابندی یقینی بنائیں۔ کام کرنے والوں کے لیے ایک ایسا کلچر فروغ دیا جائے، جہاں ہر فرد کی جان اور صحت مقدم ہو۔ سب کو کام کی جگہوں کو محفوظ، صحت مند اور خوشحال بنانے کے مشن میں یکجا ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

پیشہ ورانہ سلامتی اور صحت کا دن

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ پیشہ ورانہ سلامتی اور صحت کا دن ملازمت کے مقامات پر ممکنہ خطرات اور حادثات سے خبردار کرنے کا شعور بیدار کی یاد دلاتا ہے۔ عالمی یوم پیشہ وارانَہ سلامتی اور صحت 2025ء کا تھیم حفاظت اور صحت کے لئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس اور ڈیجیٹلائزیشن کا انقلابی کردار ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...