ہسپتالوں سے اجازت لیے بغیر غائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت

ہسپتالوں میں غائب ڈاکٹرز کی تنخواہیں روکنے کا حکم

لاہور(آئی این پی) پنجاب کے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ہسپتالوں سے اجازت لیے بغیر غائب ہونے والے ڈاکٹرز کی تنخواہیں بند کرنے کی ہدایت جاری کردی۔

یہ بھی پڑھیں: آئینی ترمیم خفیہ طریقے سے لائی جارہی ہے، حصہ نہیں بنیں گے: اخترمینگل

تنخواہوں کی بحالی کی شرائط

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز کے متعلقہ ہسپتال رپورٹ کرنے کے بعد ان کی تنخواہ بحال کی جائے گی۔ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ پنجاب کی جانب سے تمام میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

چھٹیوں پر پابندی

محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ڈاکٹرز، نرسز اور عملے کی چھٹیوں پر پابندی بھی عائد کردی ہے۔ ڈاکٹرز، نرسز اور الائیڈ ہیلتھ سٹاف کو فوری طور پر واپس اپنی ڈیوٹی پر آنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...