آئی پی ایل کا “روبوٹک کتا” عدالتی کیس میں پھنس گیا

پی ایس ایل اور آئی پی ایل کا دلچسپ معاملہ

ممبئی (آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں راکٹ مین کے مدمقابل انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) نے روبوٹک کتا میدان پر اتارا تھا، تاہم اس کے نام کو لے کر معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

عدالتی کیس کی تفصیلات

میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ کے روبوٹک کتے کا نام چیمپک رکھنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) عدالتی معاملے میں پھنس گیا ہے۔ رپورٹس میں دعوی کیا گیا ہے کہ بچوں کے ایک میگزین نے دہلی ہائیکورٹ میں ہرجانے کا کیس دائر کرتے ہوئے دعوی کیا کہ بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل میں استعمال ہونے والے اپنے آئی اے روبوٹک کتے کا نام چیمپک رکھا، جو ان کے میگزین کا نام ہے۔

عدالت کا موقف

بھارتی کرکٹ بورڈ نے کمرشل حقوق کی خلاف ورزی کی ہے، عدالت اس دعوے سے متفق نہیں ہوئی اور کہا کہ میگزین کے ایک کیریکٹر کا نام چیکو ورات کوہلی کا نیک نیم ہے، کیا وہ کوہلی پر بھی کیس کریں گے؟ اس کے جواب میں میگزین کے وکیل نے عدالت کو جواب دیا کہ اگر کوہلی نے اپنے نک نیم کو کمرشل سطح پر استعمال کیا تو ایسا ہو بھی سکتا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...