ڈیفنس میں منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار، کوکین اس تک خاتون کہاں سے پہنچاتی تھی؟ حیران کن انکشاف

کراچی میں کوکین کی سپلائی کا نیٹ ورک

کراچی (آئی این پی) اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے ڈیفنس فیز ٹو میں کارروائی کرتے ہوئے کوکین سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اعلیٰ کوالٹی کی 219 گرام کوکین برآمد کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

ملزم کی گرفتاری اور تحقیقات

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا گروپ کوکین کا کام کرتا ہے۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ منشیات کی سپلائی اسلام آباد سے ایک خاتون کرتی تھی، اور یہ پارسل کراچی میں گرفتار ملزم وصول کرتا تھا۔

سپلائی کا طریقہ کار

حکام کا کہنا ہے کہ ملزم کے مطابق رائیڈر کو ریموٹ کنٹرول گاڑی میں پیک کرکے 10 فائل فراہم کی جاتی تھیں۔ اس کے علاوہ کچھ رائیڈرز کو 15 اور 20 فائلیں باربی ڈول کے ذریعے پہنچائی جاتیں۔ ملزم کے مطابق ہر رائیڈر کو موٹر سائیکل، پیٹرول اور رہائش بھی ان کے باس کی طرف سے فراہم کی جاتی تھی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...