مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ایمرجنسی کا اعلان
مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی جانب سے میزائل حملوں کے نتیجے میں مظفر آباد کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
زخمیوں کی حالت
مظفرآباد کے علاقے شنوائی نالہ سے 2 بچیاں زخمی حالت میں سی ایم ایچ منتقل کی گئی ہیں۔