پاکستان نے بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ کردئیے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا دعویٰ

وزیر دفاع کا بیان
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے 5 جنگی طیارے تباہ کر دئیے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں نئی تعمیرات کیا چیز لازمی قرار دیدی گئی؟ شہریوں کو بڑی خبر
قیدی بھارتی فوجی
پاکستان کے وزیر دفاع نے غیر ملکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے کئی بھارتی فوجیوں کو قیدی بھی بنا لیا ہے۔ بھارت کی جانب سے بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان کی طرف سے بھر پور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
پاک فضائیہ کی کاروائیاں
اس دوران پاک فضائیہ نے بھارت کے رافیل طیاروں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔