شہزاد اقبال نے بھارتی فضائیہ اور پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پول کھول دیا

شہزاد اقبال کی تنقید

کراچی ( نیوز ڈیسک ) سینئر اینکر پرسن شہزاد اقبال نے بھارتی فضائیہ اور پاکستان سے متعلق بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پول کھول کر رکھ دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی جانب سے ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت

سروے کے نتائج

’’جیو نیوز‘‘ کی خصوصی نشریات ’’وار روم‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اقبال کا کہنا ہے کہ 24 ستمبر 2016 کو بھارت میں ایک سروے کیا گیا جس میں یہ بتایا گیا کہ 73 فیصد لوگ پاکستان کے خلاف ہیں، جبکہ 55 فیصد لوگ پاکستان کے بہت زیادہ خلاف ہیں۔ اس کے بعد مودی کو 2 مرتبہ بھارت میں حکومت بنانے کا موقع ملا۔ اس وقت یہ سروے کیا گیا جب پلوامہ اور پہلگام جیسے واقعے نہیں ہوئے تھے۔ اس کے بعد بالی ووڈ میں کئی پاکستان مخالف فلمیں بنی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 68 سالہ اداکارہ نے مرے ہوئے بیٹے کے نطفے سے بچی کو جنم دے دیا

بھارتی میڈیا کا کردار

شہزاد اقبال نے کہا کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا پر خبریں دیکھ کر ایسا لگ رہا تھا کہ وہ شاید بھارت کی جیت دکھانا چاہتے ہیں، کیونکہ 2019 میں وہ ابھی نندن کا بدلہ لینا چاہ رہے ہیں۔ بھارت 2019 اور 2025 میں اپنی فضائیہ کی کھوئی ہوئی ساکھ کو بحال کرنا چاہتا ہے۔

پاک فضائیہ کی کامیابی

شہزاد اقبال نے اپنی گفتگو میں امریکی ٹی وی سی این این کی رپورٹ پڑھ کر سنائی جس میں پاک فضائیہ کی کامیابی اور بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا ذکر کیا گیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...