آپریشن بنیان مرصوص، پاکستان کے میزائل داغنے کی ویڈیو سامنے آگئی

آپریشن بنیان مرصوص کا آغاز
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی جانب سے بھارت کی مسلسل شر انگیزیوں کے بعد آپریشن بنیان مرصوص (سیسہ پلائی ہوئی دیوار) لانچ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
دشمن کی تنصیبات پر حملہ
پاکستان نے ایک وقت میں بھارت کی کئی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔ پاک فوج کے بہادر جوانوں کی طرف سے دشمن کے ٹھکانوں پر کئی میزائل داغے گئے ہیں جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر رد عمل
آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص، نعرہ تکبیر کی صدائیں pic.twitter.com/Z78wiGQSTm
— Eagle Eye (@zarrar_11PK) May 10, 2025