وزیر اعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی

وزیر اعظم شہباز شریف کی میٹنگ
اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کر لی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان کا کرم ایجنسی میں دہشت گردی کے واقعے پر تعزیت کا اظہار
کشیدہ صورتحال کا پس منظر
موجودہ پاک، بھارت کشیدہ صورتحال کے تناظر میں یہ میٹنگ طلب کی گئی ہے۔
نیوکلیئر مسائل کی نگرانی
واضح رہے کہ یہ وہ اتھارٹی ہے جو نیوکلیئر ایشوز کو بھی ڈیل کرتی ہے۔