ادھم پور میں ایس-۴۰۰ سسٹم تباہ کر دیا، بھارت کو کتنا نقصان ہوا؟ تہلکہ خیز دعویٰ

راولپنڈی کی تازہ خبریں
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ائیر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر کے ہائپر سونک میزائلوں نے ادھم پور میں بھارت کا S-400 سسٹم تباہ کر دیا ہے۔
S-400 سسٹم کی قیمت
’’جیو نیوز‘‘ کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ S-400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی مالیت لگ بھگ 1.5 بلین ڈالرز ہے۔