بٹھنڈہ ائیر فیلڈ بھی تباہ
پاک فضائیہ کی کارروائیاں
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فضائیہ نے انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کو جام کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر صفدر محمود سے کہا گیا کہ سٹوڈنٹس میگزین / خبرنامہ کے اجراء کے لیے کام کریں، وہ جلد ہی اپنی دیگر مصروفیات کی وجہ سے پاکستان یوتھ موومنٹ چھوڑ گئے۔
سکیورٹی ذرائع کی رپورٹ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کی کارروائی کے بعد انڈین ملٹری سیٹیلائٹ کام نہیں کر پا رہا۔
یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب کا قومی دن اوورسیز پاکستانیوں نے بھی جوش و خروش سے منایا
بھارتی ائیر فیلڈ کی تباہی
دوسری جانب بھارت کی بٹھنڈہ ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
آپریشن بنیان المرصوص
یاد رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آج علی الصبح بھرپور جوابی کارروائی کا آغاز کیا جسے آپریشن بنیان المرصوص (آہنی دیوار) کا نام دیا گیا ہے۔








