پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لئے مکمل بحال

پاکستان کی فضائی حدود کی بحالی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کے لئے مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں: دو سال میں 10 لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی کورسز کروائیں گے، امیر جماعت اسلامی کا اعلان
ایئر پورٹس کی دستیابی
نجی سوشل میڈیا ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ ملک کے تمام ایئر پورٹس معمول کے فلائٹ آپریشن کے لئے دستیاب ہیں۔
مسافروں کے لئے ہدایت
پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے مسافروں سے گزارش کی ہے کہ اپنی پروازوں کے تازہ ترین شیڈول کے لئے متعلقہ ایئرلائن سے رابطہ کریں۔