سیز فائر بھارت کے مفاد میں ہے، سابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر) ناصر جنجوعہ

پاکستان کے قومی سلامتی کے سابق مشیر کی رائے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی سلامتی کے سابق مشیر لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ سیز فائر بھارت کے مفاد میں ہے، بھارت سے بہت مس کیلکولیشن ہوئی ہے، بھارت کی صلاحیت ہی نہیں تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیلما پیڈ آؤٹ ڈور ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

ملاقاتوں کی ضرورت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جنجوعہ نے کہاکہ ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا پڑے گا، جب یہ ہم سے ملاقات کریں گے تو ایسے ظاہر کریں گے جیسی سیز فائر کی درخواست ہماری تھی۔

بھارت کی حکمت عملی

بھارت اپنی ذلت کو کامیابی میں تبدیل کرکے اپنی عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کرے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...