یہ لال بٹن نہیں دبانا تھا

پاکستان کی جوابی کارروائی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی جارحیت اور پھر دنیا بھر میں اپنا ہی مذاق اڑوانے کے بعد پاکستان نے جوابی کارروائی کی جس دوران بھارت کو منہ کی کھانا پڑی اور جنگ بندی ہوگئی، اب سوشل میڈیا پر بھارت کو ٹرول کیا جا رہاہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی انتخابات کیس؛ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
ویڈیو کا استعمال
تفصیل کے مطابق پاکستان کی طرف سے میزائل لانچنگ کی ویڈیو کے ساتھ بھارت کی ایک فلم کا ہی ڈائیلاگ استعمال کیا گیا اور ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ آپریٹنگ مشین پر ایک سرخ بٹن دباتے ہی میزائل فائر ہوجاتے ہیں، ساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ "نہیں دبانا تھا"۔
یہ بھی پڑھیں: ہانیہ عامر کی موٹر سائیکل پر کھڑے ہو کر سوار ی، شنیرا اکرم کو غصہ آگیا، اداکارہ کے عمل کو خوفناک قرار دے دیا
سوشل میڈیا کا ردعمل
صارفین کا تجزیہ
سوشل میڈیا صارفین بھی ایسی میمز سے لطف اندوز ہورہے ہیں اور ایک صاحب نے لکھا کہ "پاکستان کو مزاح میں کوئی نہیں ہرا سکتا"۔
احمد ملک نے لکھا کہ پاک آرمی میزائل اور میمز ساتھ ساتھ لانچ کررہی ہے۔