پاکستانی چینی ہتھیار چینیوں سے بھی بہتر استعمال کرتے ہیں، ان کو لڑنا آتا ہے” بھارتی فوج کے ریٹائرڈ جنرل کا بیان

پاکستان کی مسلح افواج کی صلاحیتوں کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معقولہ مشہور ہے کہ تعریف وہ جو دشمن کرے، ایسا ہی کچھ پاکستان کی مسلح افواج کیساتھ ہوا جن کی صلاحیتوں کا اعتراف بھارت کے ریٹائرڈ جنرل بھی کررہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور، اغواء ہونیوالی 3 سالہ بچی قتل کردی گئی

جنرل شنکر کا بیان

دونوں ممالک کے درمیان سیز فائر کے بعد نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) شنکر کا کہنا تھاکہ جنگ دو طرفہ ہوتی ہے، آپ ان لوگوں سے دراصل لڑے ہیں جو چینی ہتھیاروں کو چینیوں سے زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: رواں مالیروا سال موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بڑا اضافہ

چینی ہتھیاروں کے ساتھ پاکستانی فوج کی مہارت

ان کا کہنا تھاکہ "ہمیں پتہ ہے کہ ہمارے پاس کیا ہے اور کہاں خامیاں ہیں، ہمیں معلوم ہے، لیکن کچھ چیز بہت زیادہ اہم ہے، جنگ دوطرفہ ہوتی ہے، تم اصل میں چینی ہتھیاروں کے خلاف لڑے ہو، ان لوگوں کے ساتھ جو چینی ہتھیاروں کو چینی لوگوں سے زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں، یہ ایسی چیز ہے جسے ہم چھوڑ نہیں سکتے"۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ پولیس سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے 6 اہلکاروں کوکیوں برطرف کیا گیا ؟ وجہ جانیے

سماجی میڈیا پر گفتگو

جنرل شنکر کا مزید بیان

انہوں نے مزید یہ بھی دعویٰ کیا کہ "چینیوں کو یہ معلوم نہیں کہ لڑائی میں اسے کیسے استعمال کریں، میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ پاکستانی اور چینیوں کے درمیان میں ہمیشہ پاکستانیوں کی بجائے چینیوں کے ساتھ لڑنے کو ترجیح دوں گا، پاکستانی لڑائی میں اچھے ہیں، اب بھی دیکھیں تو وہ لڑائی میں اچھے ہیں"۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...