دس مقامات پر پاکستانی ڈرونز تباہ کردیے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

پاکستان کے ڈرونز کا بھارتی دفاعی نظام سے سامنا
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی میڈ یا دعویٰ کر رہا ہے کہ پاکستان نے دس مقامات پر ڈرونز بھیجے ہیں جنہیں بھارتی ڈیفنس سسٹم انٹر سپٹ کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خواجہ سرا “سجل” کو عوامی شکایات پر پولیس نے گرفتار کر لیا
ڈرونز کا نشانہ
بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ جموں کشمیر کے مختلف مقامات پر پاکستان نے ڈرونز بھیجے جنہیں تباہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ سامبا، جالندھر اور ہوشیار پور سمیت دس مقامات پر ڈرونز تباہ کیے گئے۔
احتیاطی اقدامات
اس خطرے کے پیش نظر بھارتی پنجاب کے ضلع ہوشیارپور کی ڈپٹی کمشنر نے بلیک آؤٹ کا اعلان بھی کر دیا۔