کبھی تو اچھا بول لیا کرو‘‘محمد شامی بھارتی میڈیا پر برس پڑے

محمد شامی کا بھارتی میڈیا پر پھٹنا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کرکٹر محمد شامی بھی بھارتی میڈیا پر برس پڑے، انہوں نے فیک نیوز کا سکرین شاٹ لے کر سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر دیا۔

غلط خبر کی تشہیر

’’جنگ‘‘ کے مطابق بھارتی صحافی نے روہت شرما اور ویرات کوہلی کے بعد محمد شامی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی خبر دی تھی۔

طنز کا جواب

شامی نے سوشل میڈیا پر صحافی کو طنزیہ جواب میں لکھا ’’بہت اچھے مہاراج! اپنی نوکری کے دن بھی گن لو کتنے رہ گئے، ہمارا بعد میں دیکھ لینا۔ آپ جیسے لوگوں نے ہمارے مستقبل کا ستیاناس کیا ہوا ہے، کبھی تو اچھا بول لیا کرو‘‘۔

سب سے خراب کہانی

محمد شامی نے سوشل میڈیا پر یہ بھی لکھا کہ ’’معذرت کے ساتھ، یہ آج کی سب سے خراب سٹوری ہے‘‘.

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...