پنجاب پبلک سروس کمیشن نے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نتائج کا اعلان
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں: 15 سال کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی کوشش کی، نئی ایپسٹین فائلز میں امریکی صدر پر خاتون سے زیادتی کا الزام
ہاﺅسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ
ہاﺅسنگ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر (ریسرچ) کی ایک اسامی پر 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے ہیں جن میں شامل ہیں:
- محمد عبداللہ
- محمد اویس رضا
- مدثر وقاص
- اکرام وسیم
- اکرام اللہ
یہ بھی پڑھیں: یو ایف سی کمنٹیٹر جو روگن نے شراب نوشی ہمیشہ کیلئے چھوڑ دی، وجہ کیا بنی؟
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ
پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں بائیو کیمسٹ کی ایک اسامی پر بھی 5 امیدوار تحریری امتحان میں کامیاب ہوئے:
- مبراءنظر
- بینش ممتاز
- ماریہ عزیز
- قتیلہ خالد
- اسماءالطاف
یہ بھی پڑھیں: گوادر میں مذبح خانے کی تعمیر شروع، پاکستان سالانہ کتنے لاکھ گدھوں کی کھالیں اور گوشت چین کو برآمد کریگا؟ جانیے
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں پرسنل اسسٹنٹ کی اسامی پر ایک امیدوار محمد مجاہد نے انگریزی شارٹ ہینڈ ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں شادی والے گھر میں سلنڈر دھماکہ، جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی امداد کا اعلان
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی
پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی ساہیوال ڈویژن میں انفورسمنٹ آفیسر کی 14 اسامیوں پر مختلف امیدوار کامیاب ہوئے:
- عمیر احمد
- ذیشان احمد
- محمد حسین
- ذوالقرنین جعفر
- رضوان اصغر
یہ بھی پڑھیں: لاہور میں ڈاکو 90 سالہ بزرگ خاتون کے کانوں سے سونے کی بالیاں نوچ کر فرار ہو گیا
محکمہ سپیشل ایجوکیشن
محکمہ سپیشل ایجوکیشن میں جونیئر سپیشل ایجوکیشن ٹیچر (ذہنی معذور بچوں کے لئے) کی 153 اسامیوں پر کامیاب امیدواروں کی فہرست درج ذیل ہے:
- سمیعہ احمد
- ملک اشفاق فیروز
- رامین
- رابعہ امین
- زاہد الرحمن انصاری
نتائج کی دستیابی
سیکرٹری پی پی ایس سی افضال احمد نے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، اور کامیاب امیدواروں کی فہرستیں پی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔








