شادی کے ایک ہفتے بعد ہی بیوٹی پارلر کی مالکن کو شوہر نے قتل کرکے لاش جلا دی

قتل کا واقعہ
کراچی(ویب ڈیسک) شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن، مومن آباد میں واقع بیوٹی پارلر میں خاتون کو قتل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے بھارت کے سندور کا تندور بنا دیا، حنیف عباسی
قتل کی وجوہات
پولیس کے مطابق بیوٹی پارلر کی مالکن صائمہ کو اس کے شوہر نے قتل کیا ہے۔ خاتون نے ایک ہفتہ قبل شاہ میر سے دوسری شادی کی تھی۔
ملزم کی فراری
پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے تیز دھار آلے سے خاتون کو قتل کیا اور لاش کو آگ لگا دی۔ ملزم واردات انجام دینے کے بعد فرار ہو گیا، جسے تلاش کیا جا رہا ہے۔