بھارت نے بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائیں ، اب بات برابری کی بنیاد پر ہو گی: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کا بیان

مالا کنڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے جھوٹ بول کر پاکستان پر الزام لگایا، پہلگام کا ڈرامہ رچایا اور بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں اڑائیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج،پی ٹی آئی نے نظر ثانی اپیل دائر کردی

عوامی مارچ میں شرکت

انہوں نے ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے تحت چکدرہ مالاکنڈ میں دفاع وطن اور غزہ مارچ سے خطاب میں کیا، جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حکومت سے مطالبہ

’’جنگ ‘‘ کے مطابق مارچ میں خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت سے کہتا ہوں کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کا شوق پورا کر لے لیکن اب بات برابری کی بنیاد پر ہوگی۔ بھارت اور پاکستان کے مذاکرات میں کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوگا۔ بھارت نے پاکستان پر جھوٹا الزام لگایا، فوج نے کارروائی کی تو بھارتی ٹیکنالوجی کام نہ آسکی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...